منی لانڈرنگ کیس میں سمٹ بینک کا 7 سالہ ریکارڈ ریکور

کراچی( رپورٹ :عمران خان )ایف آئی اے نے سمٹ بینک کے مرکزی ڈیٹا سرور سے 7سال کا ریکارڈ ریکور کرلیا ہے۔ کیس کی فارنسک تحقیقات میں حسین لوائی کی جانب سے2011سے 2018تک سمٹ بینک کے اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشن اپنی…

ماسکو میں مجوزہ افغان امن کانفرنس ملتوی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)ماسکو میں ہونیوالی عالمی امن کانفرنس ملتوی کردی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجوزہ افغان کانفرنس افغانستان کے صدر اشرف غنی اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے درمیان ٹیلیفونک…

جے آئی ٹی میں حساس ادارے شامل کرنے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق صدر و پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کیلئے نواز شریف طرز پر جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ ایف آئی اے نے حساس اداروں کے افسران بھی…

شیخ رشید کے پروٹوکول کیلئے شہریوں کی موٹرسائیکلیں گرانے والا ٹریفک وارڈن معطل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے پروٹوکول کے لیے شہریوں کی موٹرسائیکلیں گرا کر انہیں نقصان پہنچانے والے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) محمد بن اشرف نے وارڈن کو معطل کرکے اس کے خلاف…

وزیر اعلی پنجاب کا پروٹو کول بچی کی جان لے گیا

میاں چنوں/ پاکپتن (مانیٹرنگ ڈیسک/ ایجنسیاں) تبدیلی کے نعرے ٹھس ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دوست کے والد کی تعزیت کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا، جبکہ ان کا پروٹوکول بچی کی جان…

شہریارآفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More