ہیومن رائٹس کے خط سے وفاقی وزیر شیریں مزاری برہم

اسلام آباد(خبرایجنسیاں) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے ہیومن رائٹس واچ کے خط پر برہم ہوگئیں۔وفاقی وزیر نے ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر ایشیا…

پاکپتن میں ڈی پی او کی معطلی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور (خبر ایجنسیاں) پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو پاکپتن کے قریب روکے جانے کی پاداش میں معطل کئے جانے والے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کی معطلی کیخلاف ایک قرارداد…

لاہورمیں کروڑوں کی ریلوےاراضی واگزار

لاہور ( ایجنسیاں) پاکستان ریلوے انتظامیہ نے قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کر آپریشن کے ودران مظاہرین نےمزاحمت کر نے پر ریلوے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو…

یوم دفاع پر ایئرپورٹس۔مارکیٹوں۔اسٹیشنوں پر شہدا کی تصاویر آویزاں ہونگی

راولپنڈی(خبر ایجنسیاں) پاک فوج نے رواں برس 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہدا منفرد انداز میں منانے کا اعلان کر رکھا ہے ۔ اس دن ایئرپورٹس ، شاپنگ مال، اسٹیشوں اور گاڑیوں پر شہدا کی تصاویر آویزاں کی جائیں…

مقتول بچے کے ورثا کی تلاش

کراچی (پ ر) روشنی ہیلپ لائن کو10روز قبل ڈیفنس موڑ سے ملنے والے کمسن بچے کی لاش کے ورثا کی تلاش ہے۔ ادارے کے سربراہ محمد علی نے کہاکہ 17اگست کو رات ڈیفنس موڑ پر فٹ پاتھ پر 3سے 4سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش…

پی ای سی نے ماجو کے انجینئرز کو پروفیشنل ڈیویلپمنٹ سرگرمیوں کی اجازت دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انجینئرنگ کونسل نے اپنے پروفیشنل ڈیویلپمنٹ آف انجنیرز بائی لاز 2018کے تحت محمد علی جناح یونیورسٹی کے پروفیشنل اور رجسٹرڈ انجینئرز کیلئے کنٹینیونگ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ (سی پی…

کشمیریوں کو اقلیت بنانے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا- معراج الہدیٰ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی سامراج اپنے آئین کی دفعہ35اے کو منسوخ کرکے وادی کشمیر میں غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کا حق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More