ایل پی جی نرخ میں مسلسل اضافہ تشویشناک ہے- مجلس عمل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ مجلس عمل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد اسلم غوری اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر5روپے کا اضافہ…