زمین فروخت سے انکار پر لڑکی اغوا کا انکشاف

ڈہرکی ( نمائندہ امت ) اوباڑو کے نواحی علاقے کموں شہید کے قریب گاؤں حسین چاچڑ میں بااثر اللہ داد چاچڑ کو غریب کاشتکار شریف سومرو نے اپنی دس ایکڑ زمین فروخت کرنے سے انکار کیا ،جس پر اسکے بیٹے عبدالحمید…

سوات میں کنوئیں کی گیس سے 2 بھائیوں سمیت 3جاں بحق

سوات(بیورورپورٹ)سوات کے علاقے غوریجہ میں کنوئیں میں گیس بھرنے سے دو بھائیوں سمیت 3افراد دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئے ،مقامی افراد نے پنکھاچلوانے کے بعد لاشیں نکال کر سیدوشریف اسپتال منتقل کردیں ،جبکہ خوازہ…

میدان میں امریکی آپریشن -افغان شہری شہید-8گرفتار

پشاور(نمائندہ خصوصی)افغان صوبے میدان میں امریکی آپریشن کے دوران ایک افغان شہری شہید،جبکہ8کوگرفتار کر لیا گیا ہے،امریکی فوج نے ایک مسجد بھی شہید کر دی،دارالحکومت کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے افغان…

وزیراعظم کراچی اورحیدر آباد کی مردم شماری کالعدم قراردیں۔مصطفیٰ کمال

کراچی( ایجنسیاں)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی اورحیدر آباد کی مردم شماری کو کالعدم قر ار دے کر دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کریں۔کراچی کے 70 لاکھ…

مشرق وسطی غیر مستحکم ہونے کا ترک انتباہ

انقرہ/واشنگٹن(امت نیوز)ترکی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کی تجارتی پابندیوں سے مشرق وسطی کا خطہ غیر مستحکم ہوسکتا ہے۔ادھر برطانیہ نے ترک معیشت کو ترقی پاتے دیکھنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا…

اشتہارات صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط کرنے کیلئے قانون سازی کرینگے- وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میڈیا اداروں کو اشتہارات صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط کرنے کے حوالے سے نئی قانون سازی کریں گے۔صحافیوں کے…

لاہور میں ایل پی جی مافیا کیخلاف اعلان جنگ-عوامی یونین کی رکشہ جلاؤ مہم

لاہور (خبر ایجنسیاں) عوامی رکشہ یونین نے ایل پی جی قیمت میں فی کلو 120 روپے اضافے پر مافیا کیخلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے احتجاجاً رکشے جلانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں یونین کارکنوں نے شہر کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More