شاہد آفریدی-مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

دبئی(امت نیوز) شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت دیگر ٹاپ کرکٹرز اولین افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے۔ افغان لیگ کے آرگنائزرز نے کہاکہ کئی سابق اور موجودہ عالمی ٹی 20 اسٹارز نے شرکت کی تصدیق کی ہے،…

سیلابی پانی اترنے کے ایک ہفتے بعد بھارتی ریاست کیرالہ میں تعفن پھیل گیا

نئی دلی(امت نیوز)بھارت میں سب سے زیادہ سیاحتی مراکز والی ریاست کیرالہ میں بدترین سیلاب کا پانی اترنے کے باوجود صفائی کا اہتمام شروع نہیں کیا ۔نشیبی علاقوں میں گھر اور بڑی سڑکیں بدستور پانی میں ڈوبی…

خیبر پختون – پسندیدہ قلمدان نہ ملنے پر 2 وزرا باغی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختون میں پسندیدہ قلمدان نہ ملنے پر 2وزرا نے بغاوت کر دی ،جس کے باعث تحریک انصاف کی حکومت کو صوبے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمد وزیر نے پارٹی فیصلے سے…

پولیس اہلکار دوست کے ہاتھوں قتل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گل احمد چورنگی پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب آپسی جھگڑے کے دوران ملزم نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کی…

قرارداد ناکافی -ڈچ سفیر کو ملک بدر کیا جائے- ثروت قادری کا وزیراعظم کو خط

راولپنڈی(نمائندہ امت) سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ توہین آمیز خاکوں کے معاملے پر ڈچ سفیر کو دفتر خارجہ بلاکر احتجاج اور قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جیسے اقدامات ناکافی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More