احتساب عدالت میں دوران سماعت گفتگو پر لیگی رہنماؤں کی سرزنش
اسلام آباد(امت نیوز)احتساب عدالت کے جج نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں باتیں کرنے پر لیگی رہنماؤں کی سرزنش کر دی۔ جاوید لطیف، چودھری تنویز، بیرسٹر ظفر اللہ اور سعدیہ عباسی اور دیگر…