وطن کی سربلندی کیلئے سچا پاکستانی بننے کا عہد کیا جائے-ایئر وائس مارشل نور عباس

کراچی( پ ر) پی آئی اے کے مشیر و ایئر وائس مارشل نور عباس نے پی آئی اے اسکاؤٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک عزم کے ساتھ ملک کی سر بلندی اور خوشحالی کیلئے سچا پاکستانی بننے کا عہد کرنا چاہیے۔ ؛…

پٹھان کالونی سائٹ سے لاپتہ نوجوان کی تلاش

کراچی( بزنس رپورٹر) سائٹ ٹائون کے علاقے پٹھان کالونی رحمانی محلہ نزد مسجد اقصیٰ کے مکین ذہنی معذور نوجوان کی تلاش ہے۔ 22سالہ شوکت خان ولد فضل خالق 14اگست کو گھر سے نکلا تھا اور واپس نہیں آیا۔اس کی…

فیصل آباد میں قادیانی حملوں کی مذمت ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریڑی ممتاز سہتو ایڈووکیٹ نے فیصل آباد میں مسلمانوں پر قادیانیوں کے حملوںاور کراچی میں ان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصل…

قلت آب کیخلاف جمعہ کو بنارس چوک پر مظاہرہ ہوگا

کراچی (پ ر) مظلوم عوام پارٹی کے سربراہ خانزادہ عبدالحمید خان نے اورنگی ٹائون میں قلت آب کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ نیا پاکستان بنتے ہی پانی غائب ہوگیا ۔ پانی کے بحران کے خلاف جمعہ کو 3 بجے بنارس چوک پر…

الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال میں آج مفت طبی کیمپ

کراچی(پ ر)الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال گلشن حدید کے تحت شوگر کے مریضوں کے لئے ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ آج بروز منگل ہوگا۔ماہر ڈاکٹر عدنان اور ان کی ٹیم سہ پہر 3بجے سے شام 5بجے تک مریضوں کا معائنہ اور…

ماجو کو پروفیشنل ڈیولپمنٹ سرگرمیوں کی اجازت

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان انجینئرنگ کونسل(پی ای سی) نے اپنے پروفیشنل ڈیولپمنٹ آف انجنیرز بائی لاز 2018کے تحت محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو)کے پروفیشنل اور رجسٹرڈ انجینئرز کے لئے کنٹینیونگ…

چیئرمین بلدیہ غربی کا دورہ نیو لیبر اسکوائر

کراچی( بزنس رپورٹر)چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے یوسی 2کے منتخب بلدیاتی نمائندوں اور معززین کے ہمراہ نیو لیبر اسکوائر کا لونی کا دورہ کرکے پارکوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو صحت…

وزیراعظم عمران خان پاکستان میں انسانی حقوق کا تحفظ کریں۔ہیومن رائٹس واچ

ماسکو(امت نیوز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کی حفاظت کریں۔ وزیراعظم کے نام لکھے خط میں مزید کہا گیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More