اعتزاز حکومتی امیدوارکوفائدہ پہنچانے کیلئے لائے گئے ہیں۔راناثنااللہ

لاہور (امت نیوز)نوازلیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ صدارتی انتخابات میں اعتزاز احسن اپوزیشن کے امیدوار نہی ، انہیں حکومتی امیدوار کو فائدہ پہنچانے کے لئے لایا گیاہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

این آر او دینا میری بڑی غلطی تھی۔ مشرف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ این آر او کسی کو نہیں ملنا چاہئے، عمران خا ن اچھا کر رہے ہیں اور ان کا کسی کو این آر او نہ دینے کا اعلان بہت اچھا فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے…

جہانگیر ترین لندن کا دورہ مختصر کر کے واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچانے والے جہانگیر ترین لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اب عارف علوی کو صدر مملکت بنانے کیلئے کوششیں شروع کردیں۔ عارف…

قادیانیوں کو مسلمان لکھنے پر متحدہ ختم نبوت کمیٹی کا شیریں مزاری کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

چنیوٹ(نمائندہ امت)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے قادیانیوں کومسلمان لکھنے پروفاقی وزیر شیریں مزاری اورآرپی اوفیصل آباد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے اورمقدمہ درج کرنے کامطالبہ کیاہے…

ایشین گیمز میں پاکستان نے تیسرا تمغہ جیت لیا

جکارتا ( امت نیوز) ایشین گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک کو ایونٹ میں تیسرا میڈل دلا دیا۔انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں ارشد ندیم…

کوہلو میں 4 دہشتگرد گرفتار-اسلحہ برآمد

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں شر پسندوں کے خلاف سیکورٹی فورسزکی کارروائی میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ کاہان کے علاقے نسا میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More