سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وفاقی حکومت کی جانب سے پیر کو شام گئے سرکاری دفتری کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس پر آج بروز منگل سے عملدرآمد ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری…

اسٹریٹ کرائم کے سدباب کیلئے کوئیک رسپانس اسکواڈ قائم کر دیا ۔ایس ایس پی کورنگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی نے کہا ہے کہ ضلع میں اسٹریٹ کرائم کے سدباب کیلئے آرمی سے تربیت یافتہ 100اہلکار وں پر مشتمل کوئیک رسپانس اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا ہے جو 50موٹر سائیکلوں پر…

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 4.9 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے گوادر، پسنی اور تربت کے گرد ونواح میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر…

پنجاب -بلوچستان کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور/کوئٹہ( نمائندہ خصوصی /مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اوربلوچستان کی کابینہ نے حلف اٹھالیا پنجاب کابینہ 23 اور بلوچستان کابینہ میں 10 وزرا شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نومنتخب کابینہ نے گورنر ہاؤس…

محمد طاہر کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر پولیس آفیسر محمد طاہر کو پنجاب کا آئی جی مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔محمد…

بھارتی لڑکی نے دوستی ختم کرنے والی ’’محبوبہ‘‘ پر تیزاب پھینک دیا

نئی دلی(امت نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک لڑکی نے ہم جنسی تعلقات توڑنے پر اپنی ’’محبوبہ‘‘ کو تیزاب پھینک کر جھلسا دیا۔ ریاست ہریانہ میں کالج کی طالبہ نے زیادتی کا نشانہ بننے پر خود کشی کر لی…

ڈہرکی میں عیسائی جوڑے کا قبول اسلام

ڈہرکی (نمائندہ امت) ڈہرکی کی درگاہ عالیہ بھرچونڈی شریف میں صادق آباد کی رہائشی ریحانہ مسیح اور رحیم یار خان کے رہائشی آصف مسیح نے گدی نشین پیر عبدالخالق قادری کے بدست کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا ہے،…

حوثیوں کادبئی ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کا دعویٰ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے دبئی ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے پیر کے روز ٹی وی چینل پر خبر نشر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ان کے پاس…

گاڑیوں کی ٹکر سے معصوم بچی سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی ٹکر سے معصوم بچی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے جوگی موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 45سالہ شخص غلام مصطفی ولد گل احمد جاں بحق…

گھریلو پریشانی سے تنگ معمر شخص کی خودکشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں گھریلو پریشانی سے تنگ 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ جھٹ پٹ مارکیٹ سیفی لین کے قریب عمارت کی چوتھی منزل پر رہائش پذیر 50 سالہ محمد فاروق ولد یار محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More