وزارت اعلی کے 5امید وار23رکنی پنجاب کابینہ میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ایجنسیاں) وزارت اعلیٰ کی دوڑمیں شامل 5 امیدوار پنجاب کی 23 رکنی کابینہ میں شامل ہوگئے۔ علیم خان- محمود الرشید- یاسمین راشد- سبطین-یاسرہمایوں وزیراعلیٰ کے عہدے کے خواہشمند تھے…

چوہدری سرور کا تمام سرکاری مراعات لینے سے انکار

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے نامزد گورنرچوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نہ تنخواہ لوں گا نہ پروٹوکول‘ سارے نجی اخراجات خود برداشت کروں گا۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ…

سرکاری عمارتوں کو عوامی استعمال میں لانے کیلئے مشاورتی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اہم قومی عمارتوں کوعوامی استعمال میں لانے کے حوالے سے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورنر ہائوس سمیت…

اسپورٹس بورڈمیں سیاسی بنیادوں پربھرتی مافیا فہمیدہ مرزا کیخلاف متحرک

اسلام آباد( رپورٹ: ناصر عباسی)ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا وزیر بین الصوبائی رابطہ کاحلف اٹھانا اسپورٹس بورڈمیں سیاسی بنیادوں پر تعینات نیب زدہ اورمشکوک تعلیمی اسنادکےحامل افسران کوہضم نہیں ہوسکا،اعلیٰ عہدوں…

کالج پرنسپل کی برطرفی پر سروسز ٹربیونل نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنمنٹ دہلی کالج کے پرنسپل کی بلاجواز برطرفی پر سروسز ٹربینول نے حکومت سندھ سے جواب طلب کرلیا ۔ سندھ سروسز ٹربیونل نے چیف سیکریٹری سندھ ،سیکریٹری سروسز اور سیکریٹری کالجز کو 29اگست…

موٹر وے افسران و اہلکاروں کیلئے فلاحی اسکیمیں جلد مکمل کی جائیں گی-عامر ذوالفقار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی وے پولیس عامر ذوالفقار نے کہا ہے کہ افسران و اہلکاروں کی میڈیکل سہولیات، ہاؤسنگ اسکیم اور ویلفیئر فنڈ اسکیم جلد مکمل کی جائیں گی۔ اپنے بیان میں ان…

ایدھی کی ایمبولینس برآمد- ڈرائیور گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے ایدھی فاؤنڈیشن کی چوری ہونے والی ایمبولینس برآمد کرکے چوری میں ملوث ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز سمن آباد کے علاقے سے ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس نمبر ای…

بھتہ خور اہلکاروں کو حراست میں لینے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں پولیس اہلکاروں نے رشوت بٹورکرچربی پگھلانے کےغیرقانونی دھندے کوکھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہوئی جس میں میں 2 پولیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More