مختلف علاقوں سے خاتون ڈکیت سمیت 30ملزم گرفتار-اسلحہ و منشیات برآمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے مختلف علاقوں سے خاتون ڈکیت سمیت 30ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی، سعود آباد ،زمان ٹاون اور شاہ فیصل کالونی سے مفرور…