سکھر میں 20 سالہ لڑکی تیزاب گردی کا شکار ۔ملزم فرار

سکھر(نمائندہ امت)سکھر کے علاقے نیو پنڈ کی اسلام کالونی میں 20 سالہ لڑکی پر نوجوان نے تیزاب پھینک فرار ہوگیا۔تیزاب پھینکے کے باعث کرن مہر جھلس کرشدید زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے…

ایران-عراق میں زلزلے سے2 ہلاک-255 زخمی

تہران(امت نیوز) ایران کے مغربی حصے ميں آنے والے زلزلے کے نتيجے ميں 2 افراد ہلاک اور 255 زخمی ہو گئے ہيں۔ ريکٹر اسکيل پر چھ شدت کا يہ زلزلہ کرمان شاہ صوبے کے شہر جواں رُود سے سولہ کلوميٹر جنوب مغرب کی…

لندن کی کانگریس کانفرنس میں خالصتان کے نعرے

لندن(امت نیوز) برطانیہ میں کانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی کی کانفرنس میں علیحدگی پسند خالصتان تحریک کے حامیوں نے ’خالصتان زندہ باد‘ کے نعرے لگادیئے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس پارٹی کے…

جے یو آئی رہنما نے شادی میں فائرنگ کا ملزم بچا لیا

ٹانک(نمائندہ امت)دو روز قبل نواحی گاوں رنوال میں شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں جھگڑے نے ڈرامائی صورتحال اختیار کرلی ہے ذرائع سے معلوم ہواہے کہ شادی والے گھر کے فرد نے پولیس کے تفتیشی…

چین میں ڈرونز کی ریس

بیجنگ(صباح نیوز)چینی شہر چونگ چنگ ڈرونز کی عالمی ریس کے مقابلے میں 6ممالک سے تعلق رکھنے والے40کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ریس کا انعقاد خصوصی ہال میں ہوا جہاں کھلاڑیوں کو رکاوٹوں سے ڈرونز گزارنا تھے۔

تائیوان میں سیلاب سے 7 افراد ہلاک

تائیپے(مانیٹرنگ ڈیسک)تائیوان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی پھیلا دی،7 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں گھروں میں پھنس گئے۔سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر چیائی کاؤنٹی ہے، گیارہ ٹاؤن شپس میں گھروں میں…

کار کی پل سے ٹکر میں ایک ہی خاندان کے 5جاں بحق

تلہ گنگ؍مندرہ؍گوجر خان؍جاتلی(نمائندگان امت) مندرہ چکوال روڈ پر کارحادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ4 شدید زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں میاں بیوی اور ان کی تین بیٹیاں شامل ہیں، بدقسمت گاڑی…

غلط انجیکشن سے بچہ جاں بحق-ورثا کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مواچھ گوٹھ میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے نو ماہ کا بچہ نیاز حسین جان سے چلا گیا،ورثا کا واقعہ کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کی حدود مواچھ گوٹھ میں مبینہ طور…

انور – غنی مجید کے جسمانی ریمانڈ میں کل تک توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج جنوبی شازیہ آصف نے میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار انور مجید ،بیٹے عبدالغنی مجید کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی ہے ۔ عدالت نے ملزم عبدالغنی مجید کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More