صدارتی انتخاب تک نئے چیئرمین سینیٹ کا معاملہ موخررکھنے کا لیگی فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مشورے پر (ن) لیگ کی اعلیٰ قیادت نے صدارتی الیکشن تک نئے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے معاملے کو موثر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ”امت“ذرائع…

گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

کراچی/ عارف والا (امت نیوز)گستاخانہ خاکوں پر ہالینڈ کے خلاف عارف و الا و دیگر شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ ہالینڈ سے ہر…

مستونگ میں دھماکے سے 3اہلکار زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )رات گئے مستونگ میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

وزیر ریلوے نے3 فریٹ افسروں کو معطل کردیا

راولپنڈی (امت نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نےتین فریٹ افسروں کو معطل کردیا ہے۔ انہوں نے 15 ستمبر سے 2نئی ٹرینین چلانے کا بھی اعلان کیا ہے۔شیخ رشید کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئی گاڑیاں…

صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے نامزدگی فارم جمع کرانے کی کل آخری تاریخ مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے صدر پاکستان کے انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل(پیر) آخری تاریخ مقرر کر دی ہے۔ خواہشمند افراد رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ آفس سے…

ہالینڈ میں توہین آمیز خاکوں کے مقابلے مذہبی دہشت گردی ہے -حافط عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے ہالینڈ میں توہن آمیز خاکوں کی نمائش مذہبی دہشت گردی قراردیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بحیثیت مسلمان تمام انبیا و رسول پر ایمان رکھتے ہیں اور ان میں سے کسی کی…

جماعت اسلامی سندھ کے تحت آج 77 واں یوم تاسیس بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت (آج ) 26اگست کو ملک بھر کی طرح صوبے میں بھی جماعت کا 77واں یوم تاسیس بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا ۔ صوبائی ترجمان مجاہد جنا کے مطابق امیر جماعت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More