سماجی کارکن مظہر ہانی کی بھابھی انتقال کرگئیں

کراچی ( پ ر ) ہانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ ، ممتاز سماجی کارکن مظہر ہانی کے بھائی سید مسرت حسین جعفری کی بیگم کا انتقال ہو گیا ۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد رفاع عام سوسائٹی میں ادا کی…

دسویں سالانہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت ورکشاپ کا آج آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے تحت دسویں سالانہ تحفظ عقیدہ ختم نبوت ورکشاب آج صبح 8 بجے دفتر ختم نبوت مسجد باب الرحمت نمائش چورنگی میں شروع ہوگی۔شرکت کے خواہشمند طلبہ نے بڑی تعداد میں…

بلدیہ ملیرمیں صفائی مہم شروع

کراچی(بزنس رپورٹر)بلدیہ ملیر کے چیئرمین جان محمد بلوچ نے وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایت پر صفائی مہم شروع کردی۔ چیئرمین نے کہا کہ صوبائی وزیر بلدیاتی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ان کی ہدایت پر 7 روزہ…

ضلع کونسل میں ڈیڑھ لاکھ آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں

کراچی(بزنس رپورٹر)ضلع کونسل کراچی کے چیئرمین سلمان عبداللہ مراد کی بہترین حکمت عملی کے سبب عید ایام پر آلائشوں و صفائی سے متعلق تمام شکایات کو فوری نمٹا دیا گیا۔مجموعی طور پر ایک لاکھ 48 ہزار سے زائد…

ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن صالح بھٹو انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن کے ڈائریکٹر صالح محمد بھٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔وہ چند ماہ قبل گریڈ 18 سے ترقی پاکر گریڈ 19 میں ڈائریکٹر تعینات ہوئے تھے۔وہ کینسر کے باعث…

رکشہ-سوزوکی تصادم میں 14 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)موچکو کے علاقے بلدیہ مواچھ پل پر تیز رفتار سوزوکی مخالف سمت سے آنے والے رکشہ سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں 18 سالہ اویس ، 16سالہ راجہ ، 20 سالہ فیاض…

ریلوے ورکرز یونین کی نومنتخب وزیر اعظم عمران اور وزیر ریلوے شیخ رشید کو مبارکباد

کراچی (پ ر)ریلوے ورکرز یونین نے نومنتخب وزیراعظم عمران خان ، چاروں وزائے اعلیٰ اور وزیرریلوے شیخ رشیدکو مبارک باد دی ہے مزدور رہنما منظوررضی کی زیر صدارت ریلوے ورکرز یونین کا اجلاس ہوا ۔ جس میں نسیم…

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافہ کے ساتھ 55ہزار600روپے ہوگئی ہے ۔سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More