پی ٹی وی کے2 نئے چینل لانے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی وی سپورٹس کو کرکٹ کے لیے مخصوص کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی اسپورٹس اور بچوں کیلئے ایک چینل لایا…

متوقع بارشوں سے نمٹنے کیلئے تاحال اقدامات نہیں کئے گئے-علاقہ مکین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ نے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کے باوجود تاحال کوئی حفاظتی اقدامات نہیں کئے ۔ جس کے باعث نشیبی علاقوں، برساتی نالوں کے اطراف کی آبادیوں اور کچی آبادیوں کے مکین شدید پریشان…

کے الیکٹرک نے بھی بوسیدہ تار تبدیل نہیں کئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے بھی بارشوں سےنمٹنے کیلئے اقدامات نہیں کئے ۔ کے الیکٹرک نے بارشوں سے قبل بوسیدہ تارتبدیل کئےنہ ہی تاروں کو کلیئر کرنے کے لئے درخت کاٹنے یا ہٹانے کا سلسلہ شروع کیا ہے…

منی لانڈرنگ کیس میں زرداری اورفریال چوتھی بارطلب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے معاملے میں آصف زرداری اورفریال تالپورکو چوتھی مرتبہ طلب کرلیا۔ آصف زرداری اورفریال تالپورکو ایف آئی اے کی جانب سے 3 مرتبہ طلب کیا گیا…

سیکورٹی کے باعث عید پر دہشتگردی کھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عید الاضحیٰ کے دوران رینجرز اور پولیس کے موثر سیکورٹی اقدامات کے باعث شہر میں دہشت گردی اور کھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں بقر عید پر رینجرز و…

چند مقامات کے علاو ہ تما م علاقوں سے آلائشیں اٹھا لی گئی ہیں ۔سعید غنی

کراچی(ایجنسیاں) صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نےکہا ہے کہ چند مقامات کے علاوہ تمام علاقوں سے آلائشیں اٹھالی گئی ہیں جس پر میئر کراچی سندھ سالڈویسٹ منیجمنٹ،ضلعی بلدیات کے سربراہ،چیئرمین ضلع کونسل کراچی…

چین کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 18 ہلاک

بیجنگ(این این آئی) چین کے شمال مشرقی شہر ہربن میں واقع ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ساوٴتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہربن کے سن آئی لینڈ ریزورٹ ایریا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More