لاہورمیں چھت گرنے سے بہن بھائی جاں بحق

لاہور (خبرایجنسیاں) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ یوحنا آباد میں بوسیدہ مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھرکے 2 چراغ بجھ گئے جبکہ ماں کی حالت تشویش ناک ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یوحنا آباد کے…

اقتصادی حملوں کے خلاف ترک قوم متحد ہے۔اردوغان

انقرہ(امت نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اقتصادی حملوں کے خلاف قوم متحد ہے اور اپنا تحفظ خود کرسکتی ۔ 26 اگست 1071 کی فتح ملازگیرت کی سالگرہ اور ہفتہ ظفر کی مناسبت سے ایک پیغام میں ترک…

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی 3اکتوبر کو پاکستان آئے گی

دبئی (امت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کا اعلان کر دیا، جو 27 اگست سے متحدہ عرب امارات سے شروع ہوگا اور یہ 3 اکتوبر کو پاکستان آئے گی۔ ایونٹ اگلے برس 30 مئی سے14جولائی تک کھیلا…

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کاشیڈول جاری

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت آبی تنازعات پرمذاکرات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، 29 اگست کو لاہور میں پہلا رائونڈ منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نئی حکومت قائم ہونے کے بعد دونوں ملکوں میں…

زیارت میں لاپتہ نوجوان کی لاش مل گئی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) زیارت میں 4ر وز سے لاپتہ نوجوان روزی خان کی لاش مل گئی ۔ روزی خان کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش کنویں میں پھینک دی تھی ۔ لیویز نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی اور شک کی بناء پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More