مدارس میں ہزاروں طلبہ رہائش پذیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اور پنجاب حکومت کی جانب سے جن مدارس کو قربانی کے کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ان میں ہزاروں طلبہ رہائش پذیر ہیں۔پابندی کا سامنا کرنے والے مدارس میں کراچی کی بھی…

روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کی امن مشقیں پاکستان۔بھارت کے فوجی دستے پہلی بار شریک

ماسکو(امت نیوز)روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت 8ممالک کی10روزہ امن مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ان مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے پہلی بارشریک ہوئے ہیں۔ پاکستانی دستہ 80 جوانوں پرمشتمل ہے اور…

شیخ رشید نے پٹریاں کرائے پر دینے کا اعلان کردیا

راولپنڈی (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 40 ارب روپے کا خسارہ کم کرنے کے نجی شعبہ تعاون کرے، حکومت ریلوے کی اراضی اور پشاور سے لاہور ریلوے ٹریک 20 برس کے لیے ٹھیکے پر دینے…

کیپٹن (ر) صفدر ۔حنیف عباسی کی کامیاب ہارٹ سرجری

راولپنڈی (امت نیوز)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور حنیف عباسی کی کامیاب ہارٹ سرجری ہوگئی ، اسٹنٹس ڈال دیئے گئے ہیں،ڈاکٹروں نے فی الحال نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، واپس جیل بھیجنے کا فیصلہ دو سے تین روز…

اعتزاز احسن معافی مانگیں- پرویز رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن پہلے اڈیالہ جیل جا کرنواز شریف سے ان کی اہلیہ کلثوم نواز سے متعلق اپنے الفاظ پر معافی مانگیں تو ان کے…

پاک فوج کے 6لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے-تقرریاں

راولپنڈی (نمائندہ امت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کور کمانڈر کراچی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More