بھارتی فوج نے گھروں سے زبردستی قربانی کے جانور اٹھا لئے۔مشعال ملک

لاہور(نمائندہ امت)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گھروں سے زبردستی قربانی کے جانور اٹھا لئے،عالمی برادری مذہبی تہوار پر…

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز سے عید کے تیسرے دن بھی ہلکی بارش اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ اور سڑکیں بھی دھل گئیں۔ کئی علاقوں میں بوندا باندی کے ساتھ بجلی کی آنکھ…

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے تحت فن خطابت کورس کا آغاز

کراچی (پ ر)مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ کے زیراہتمام جامع مسجد ابوبکرصدیقؓ، بوستان رفیع ملیر میں جامعات، مدارس، اسکولز، کالجز کے طلبا کیلئے5روزہ فن خطابت کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا آغاز آج (ہفتہ)…

مبشر لقمان اور نبیل گبول نامناسب الفاظ پر معافی مانگیں- امان پراچہ

کراچی (پ ر) پاکستان مسلم الائنس کے چیئرمین امان اللہ خان پراچہ کا کہنا ہے کہ بانیان پاکستان کی اولادوں کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر اینکر پرسن مبشر لقمان اور نبیل گبول معافی مانگیں۔ کراچی…

سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی سے اظہار تشکر

کراچی (پ ر)بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ کے رہائشی پی ٹی آئی رہنما عارف عباسی نے عیدالاضحی پر آلائشیں اٹھانے سمیت دیگر انتظامات پر سی ای او کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

گاڑیوں کی ٹکر سے 7افراد جاں بحق-کرنٹ سے 3زندگیاں گل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عید ایام کے دوران گاڑیوں کی ٹکر اور ٹرین کی زد میں آکر 7افراد جاں بحق ہوگئے ، جب کہ کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 3افراد کی زندگیاں گل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے ڈی ایچ اے چڑھائی…

منور حسن کی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ اور بہن سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن نے عید الاضحی کے پہلے روز ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھر جا کر ان کی والدہ عصمت صدیقی اور بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کی۔ اس مو قع پر یو نس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More