جیلانی سینٹرکھارادر میں بم کی اطلاع پرخوف وہراس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیلانی سینٹر کھارادر میں نماز جمعہ پر بم کی اطلاع پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیلانی سینٹر میں جمعہ کی نماز کے موقع پر نامعلوم شخص نے 15پر کال کر کے بم کی اطلاع دی جس…

کھالوں کی تعداد میں اضافہ الخدمت پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے -حافظ نعیم

کراچی(پ ر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مہم چرم قربانی اور اجتماعی قربانی کے سلسلے میں عید ایام میں درجنوں مراکز کا دورہ کیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں 300 سے زائد…

الخیر ٹرسٹ کے تحت ملک بھر میں سینکڑوں جانور ذبح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخیر ٹرسٹ کے تحت ملک بھر میں سینکڑوں جانور قربان کرکے ہزاروں خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔ چیئرمین حاجی محمد ادریس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مستحقین اور سفید…

پاک فوج کا یوم دفاع منفرد انداز سے منانے کا فیصلہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے اس بار یوم دفاع منفرد انداز سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قوم اس سال 6 ستمبر کو منفرد انداز میں اپنے شہداء کو خراج…

پاک بھارت تعلقات میں بہتری خطے کیلئے ضروری ہے۔ چین

بیجنگ(خبرایجنسیاں) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور پیشرفت خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کے…

کنری کا بااثر خاندان قادیانیت سے تائب

کنری(نمائندہ امت) کنری کا بااثر خاندان قادیانیت سے تائب ہوگیا ،سابق امیر سیٹھ عبدالسمیع بھٹی کے صاحبزادے نے جمعہ اجتماع میں کلمہ پڑھا۔اس موقع پر مصور احمد بھٹی نے کہاکہ اسلام جبر سے نہیں پھیلا ۔…

دریائے سندھ-ڈیم میں ڈوب کر 8 افراد جا ں بحق

رسالپور (نامہ نگار )نوشہرہ میں ڈوبنے اور خودکشی کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی عید کے دنوں میں مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی پہلا واقعہ نوشہرہ عید…

ماڈل کالونی میں بچہ اغواکاروں کے چنگل سے بھاگ نکلا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی سے اغوا ہونے والا9 سالہ بچہ اغوا کاروں کے چنگل سے بھاگ نکلا، پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ماڈل کالونی سے…

عید کے تیسرے دن پبلک ٹرانسپورٹ غائب-شہری پریشان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )عید کے تیسرے دن پبلک ٹرانسپورٹ غائب ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اطلاعات کے مطابق عید کے تیسرے دن شہری صبح سویرے دفاتر کے لئے نکلے تو بسوں کے لئے انتظار کرنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More