اٹک میں ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر متعدد گاڑیاں لوٹ لیں

اٹک ( نامہ نگار) اٹک میں ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر متعدد گاڑیوں کو لوٹ لیا، مسافر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات-نقدی اور موبائل فونز سے محرو م ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نالہ پل کے قریب ڈاکوؤں نے پتھر…

بھتہ نہ دینے پر میہڑ میں ہوٹل پر حملہ- فائرنگ

میہڑ (نامہ نگار) عیدالاضحٰی کے دوسرے دن میہڑ کے قریب گاؤں کولاچی میں بھتہ نہ دینے اور مفت کھانا نہ کھلانے پر مسلح افراد نے ہوٹل پر حملہ کرکے فائرنگ کردی۔ جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کولاچی…

ناریل کاتیل صحت بخش نہیں زہر ہے-امریکی پروفیسر

واشنگٹن(امت نیوز)امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صحتِ عامہ کی پروفیسر کیرن مچل نے دعویٰ کیا ہے کہ ناریل کا تیل صحت بخش نہیں بلکہ ایک زہر ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو لیکچر میں پروفیسر کیرن مچل نے خبردار کیا…

عید کے تین دنوں میں خاتون سمیت 4افراد کی خودکشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عید الاضحی کےپہلے روز لیاری میں پانچویں منزل سے گر کر خاتون جاں بحق ہوگئی ،پولیس نے واقعہ خودکشی قرار دیدیا عیدکے دوسرے روز نارتھ کراچی اور کورنگی میں2ا فراد نے گھریلوجھگڑوں کے…

وعدوں کی مانیٹرنگ کیلئے-خان میٹر- ویب سائٹ متعارف

کراچی(ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ’نیا پاکستان‘ میں کڑے احتساب کے دعووں کے ساتھ ہی دبئی کے ایک تاجر نے ’خان میٹر‘ کے نام سے ویب سائٹ متعارف کرادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان سعید نامی تاجر…

پان منڈی ہندو پارک میں جھولا گرنے سے باپ بیٹی زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پا ن منڈی کے قریب ہندو پارک میں جھولا گرنے سے باپ بیٹی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہندو پارک میں نصب جھولا گرنے کے نتیجے میں جھولے میں بیٹھی6سالہ اریبہ اور 35سالہ عارف ولد شیرزادہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More