سندھ کابینہ میں عید کے بعد توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کی قیادت نے عیدالاضحیٰ کے بعد سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔27سے30اگست کے دوران کابینہ میں توسیع کے موقع سے مستفید ہونے کے لئے پیپلزپارٹی کے مختلف اراکین اسمبلی…