لیاری میں فائرنگ سے نوجوان لڑکا اور لڑکی زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بغدادی کے علاقے لیاری پھول پتی لائن میں ملزمان کی فائرنگ سے لڑکا اور لڑکی زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا نام 20 سالہ عصریہ جبکہ لڑکے کا نام 24…

پاپوش میں عمارت سے گرکر نامعلوم نوجوان جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر میں زیر تعمیر عمارت سےنا معلوم نوجوان پراسرا طور پر گر کرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش اسپتال پہنچائی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے کہ واقعہ اتفاقیہ ہوا ہے…

اپنی خواہشات رب کیلئے قربان کرنا عید الاضحی کا اصل پیغام ہے-معراج الہدیٰ-دردانہ صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر معراج الہدیٰ صدیقی اور خاتون رہنما دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ اپنی خواہشات رب کیلیے قربان کرنا عید الاضحیٰ کا اصل پیغام ہے۔حج رنگ و نسل و قومیتوں کی تفریق…

کورین ماں کی 68سال قبل بچھڑنے والے بیٹے سے ملاقات

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی 92 سالہ ماں سنگ چول کی 68 سال قبل جدا ہونے والے بیٹے لیز سے شمالی کوریا میں ملاقات ہوئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ’جذبات سے لبریز‘ ملاقات کا…

ڈسپلن کی خلاف ورزی – تحریک انصاف ژوب سے مختلف ارکان کی بنیادی رکنیت معطل

کوئٹہ (ایجنسیاں) تحریک انصاف کی ڈسپلنری کمیٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ژوب سے داود مندوخیل، اختر شاہ کاکڑ،صادق بنگش، عبداللہ کاکڑ، علی مندوخیل، عبدالروف خانی، نصیب اللہ حریفال، شیر محمد عرف…

تحریک انصاف کے ایک اور رکن اسمبلی کا شہری پر تشدد

کوہاٹ (نمائندہ امت) تحریک انصاف کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ سرکاری اسپتال کے ملازم نے تحریک انصاف کے رکن خیبر پختون اسمبلی ضیا اللہ بنگش پر سر عام تشدد کا الزام لگایا…

امریکہ میں سپرفاسٹ لڑاکا طیاروں پرکام شروع

واشنگٹن ڈی سی (امت نیوز) امریکہ نے سپرفاسٹ لڑاکاطیاروں پر کام شروع کردیا پر کام شروع کردیا ۔ امریکی ایئرفورس کی جانب سے حال ہی میں معروف اسلحہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کو ہائپر سانک کنوینشنل اسٹرائیک…

اٹلی میں سیلاب سے 11 سیاح ہلاک-5 لاپتہ

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی اٹلی کے سیاحتی علاقے کی گہری کھائی میں سیلاب کا پانی جمع ہو جانے سے 11 سیاح ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 23سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے۔ سیلابی ریلہ اتنی تیزی سے داخل ہوا کہ سیاحوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More