آرمی چیف جنرل باجوہ نےحج کی سعادت حاصل کرلی

ریاض / راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےحج کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں امن اور ترقی ،شہدااوران کےورثاء کیلئے خصوصی دعامانگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

سندھ پولیس کی مراعات پنجاب کے برابر کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی نے سندھ پولیس کی مراعات پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کی زیر صدارت محکمہ جاتی اجلاس ہوا، جس میں اہم…

یورپ خسرہ کی لپیٹ میں آگیا ۔ 37 افراد ہلاک

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی ممالک میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی جس سے صرف 6 ماہ میں 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ یورپ بھر میں خسرہ کے 41ہزار کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کےمطابق تقریباً 23ہزار…

مودی حکومت نے مسلمانوں کو گائے کی قربانی سے روک دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس مذہبی تہوار عید الاضحٰی پر کھلے مقامات پر قربانی پر پابندی عائد کرتے ہوئے گائے کی قربانی سے روک دیا۔ٹائمز آف انڈیا کی…

دلہن والوں نے دلہا کو لوٹ لیا

شجاع آباد( ایجنسیاں) پنجاب میں دلہا بارات لے کر پہنچا تو دلہن والے گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگئے اور دلہا سے لاکھوں روپے بھی لے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان کے قریب واقع شجاع آباد کی…

دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے خاتون جاں بحق

دیربالا( ایجنسیاں) دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دیربالا میں عشیرئی درہ جبئی میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لینڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More