ڈکیتی مزاحمت ودیگر واقعات میں فائرنگ سے 3افراد زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کریم آباد اپوا کالج کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 25 سالہ شہباز ہاشم ولد علی اصغر زخمی ہوگیا پولیس کا کہنا ہے کہ مضروب کی حالت خطرے سے باہر ہے جسے نجی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی…