کابینہ میں شامل مشرف کی باقیات جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں-اپوزیشن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی اورنوازلیگ نے وفاقی کابینہ میں مشرف کی باقیات جمہوریت کیلئے خطرہ قراردیاہے۔سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا کہ ’وفاقی کابینہ میں میں مشرف کے سابق رفقاء کو بھی…