سینئر صحافی جاوید محمود کی ریڑھ کی ہڈی کے آپریشن پر دعاؤں کی درخواست

کراچی (پ ر) امریکہ میں مقیم ’’امت‘‘ اخبار سے وابستہ سینئر صحافی جاوید محمود کی ریڑھ کی ہڈی کا آٹھواں آپریشن کل 22 اگست کو مقامی اسپتال میں ہوگا۔ قارئین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ جاوید…

فواد چوہدری کو وفاقی وزیر اطلاعات کا عہدہ سنبھالنے پر سی پی این ای کی مبارکباد

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے صدر عارف نظامی، سینئر نائب صدر امتنان شاہد، سیکریٹری جنرل ڈاکٹر جبار خٹک، نائب صدور اکرم سہگل، ایاز خان، رحمت رازی، طاہر فاروق، عارف بلوچ، جوائنٹ…

الخیرٹرسٹ (العالمی) کے تحت ملک بھر میں قربانیاں کی جائیں گی- حاجی ادریس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخیر ٹرسٹ (العالمی) کے تحت ملک بھر میں قربانیاں کی جائیں گی اور سینکڑوں جانور قربان کرکے ہزاروں خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان الخیر ٹرسٹ کے چیئرمین حاجی…

مساجد- عیدگاہوں میں نماز عید کے اوقات

6:30 مکہ مسجد آدم جی نگر محدم علی سوسائٹی۔ جامعہ دارالعلوم رحمانیہ بفرزون۔ جامعہ الدراسات الاسلامیہ بالمقابل سفاری پارک۔ فٹبال گرائونڈ ماڈل پارک محمود آباد۔ جامع مسجد ابراہیم منظور کالونی۔ صفہ مسجد…

انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی غفلت سے پی ای سی ایچ ایس کے مکینوں کی زندگی خطرے میں پڑگئی

کراچی (پ ر) سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ انوائرمنٹ پروٹیکشن کے نائب صدر طاہر راجپوت نے کہا کہ مضر صحت کیمیائی مادوں اور بھاری مشینری کے استعمال سے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6کے مکینوں کی زندگی خطرات سے…

ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ نے پہلے مرحلے میں ہی50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرلی

لاہور (پ ر) ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ (ای ایم پی جی) نے نئے انوسٹمنٹ راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں50ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرلی ہے۔ ای ایم پی جی رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ہے۔…

نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں- سلیم ضیا

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری سلیم ضیا نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حوصلے بلند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

نواز شریف کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر آنے والے لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد(امت نیوز) نواز شریف کی احتساب عدالت روانگی کے موقع پر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے والے لیگی کارکنوں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کامقدمہ درج کرلیا گیا۔ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں درج…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More