مویشی منڈی کی پارکنگ سے 80موٹر سائیکلیں غائب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے مویشی منڈی میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں۔ پارکنگ ایریا میں شہری کی گاڑی سے ایل سی ڈی چوری ہوگئی۔ پارکنگ ایریا سے اب تک 80 سے زائد موٹر سائیکلیں غائب ہوچکیں ہیں، 150 سے…

بیرون ملک مقیم پاکستانی بڑے پیمانے پر لیاری میں گوشت تقسیم کرائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بیرون ملک مقیم پاکستانی بڑے پیمانے پر لیاری میں قربانی کا گوشت تقسم کرائیں گے ، یو کے اسلامک مشن، ہیلپنگ ہینڈ یو ایس اے ،دعا فانڈیشن، اخلاص ویلفیئر اور الخدمت نے درجنوں کی تعداد…

مقابلے میں2ڈاکو ہلاک-مزاحمت پر شہری جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا میں مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ۔ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔سرجانی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو ماردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا ناصر…

غربا-مساکین کیلئے فی سبیل اللہ قربانیاں

کراچی(اسٹاف رپوٹر)کراچی میں فی سبیل اللہ قربانی کا رجحان بڑھ گیا ۔عید قرباں پر الخدمت، دعافاؤنڈیشن ،چیریٹی آسٹریلیا اور مدارس کے تحت ہزاروں جانوروں کی فی سبیل اللہ قربانی کی جائے گی، جس کا گوشت…

بچی بازیاب-خاتون سمیت 2 اغوا کار گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل پولیس نے سی پی ایل سی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 13 اگست کو اغواءہونے والی کمسن بچی صنوبر کو بازیاب کرتے ہوئے خاتون اغواءکار سمیت دو ملزمان کو گرفتار…

بچے نے عدالت میں اغوا کار ملزم کو شناخت کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں 8 سالہ بچے کے اغواء سے متعلق مقدمہ میں مغوی نے اغواء کار ملزم شاہد کو شناخت کرلیا ہے ۔ پیر کے روز سماعت کے موقع پر ملزم شاہد کو پیش کیا گیا۔ مغوی…

گلشن معمارمیں خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہرکرنیوالے 2 ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار پولیس نے خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہرکرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن معمار پولیس نے کرنل فارم ہاؤس والی گلی…

حب میں ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو گرفتار

حب (نمائندہ امت) حب میں واقع ہائی اسکول کے قریب ڈکیتی کے دوران شہری کی مزاحمت پر ڈاکو نے فائرنگ کرکے اپنے ہی ساتھی کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے پہنچ کر زخمی ڈاکو کو حراست میں…

کموڈور جاوید اقبال کی ایئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ کے کموڈور جاوید اقبال کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔انہوں نے 1990ء میں آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔امتیازی پیشہ ورانہ کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More