175سابق امریکی افسران نے جان برینن کی حمایت کر دی

واشنگٹن(امت نیوز) امریکہ میں 175سابق امریکی افسران نے جان برینن کی حمایت کر دی ۔ وزارت خارجہ اور پینٹا گون کے 175 سے زائد سابق افسران نے پیٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنایا…

قلت آب کیخلاف سہراب گوٹھ-راشد منہاس روڈ پر احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ اور راشد مہناس روڈ کے اطراف کے علاقوں میں قلت آب کے خلاف مکین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کردیے ، جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ تفصیلات…

سانحہ سیوھن کا ایک اور سہولت کار گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سانحہ سیوھن کا ایک اور سہولت گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے بلدیہ ٹائون سے سہولت کار کو گرفتار کرکے اسلحہ و دستی بم برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش 4 افراد کے قتل کا…

عمران کی تقریر میں ہالینڈ کی ناپاک جسارت کا کوئی ذکر نہ مذمت- عوام برہم

کراچی(امت نیوز) وزیراعظم عمران خان کی بطور وزیرعظم پہلی تقریر میں ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ ملعون گیرٹ ولڈر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی ناپاک جسارت کا کوئی ذکر تک نہ آیا نہ ہی عمران خان نے اس…

سندھ حکومت نے عدالتی حکم پر ہٹائے گئے مرتضی وہاب کو پھر مشیر بنادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے عدالتی احکامات پر سابق اور حکومت میں مشیر قانون کے عہدے سے ہٹائے گئے بیرسٹر مرتضی وہاب کو نئی صوبائی حکومت نے پھر سے مشیر قانون بنادیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سابق اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More