ٹرمپ کی طرح عمران کے ساتھ بھی کام سے افسران کا گریز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران کے وزارت عظمی کا حلف اٹھاتے ہی ایک ایسا کام ہوگیا جس نے امریکی صدر ٹرمپ اور پی ٹی آئی قائد کے درمیان مماثلت سے متعلق غیرملکی کامیڈین کا مزاحیہ پروگرام سچ ثابت ہونے لگا…