جشن آزدای گٹی چیمپئن شپ مصطفی عباسی نے جیت لی -فرازتنولی نے انعامات تقسیم کئے

کراچی (پ ر) ہزارہ قومی اتحاد و ہزارہ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام آل کراچی جشن آزادی گٹی، گتکا ، قمبر چیمپئن شپ عیدگاہ گرائونڈ کالاپل پر ہوئی ۔ جس میں ہزارہ کے مشہور کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ گٹی میں پہلا…

احسن آباد میں سیوریج پانی گھروں میں داخل بلدیہ منتخب نمائندوں سے نوٹس لینے کی اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے مویشی منڈی کے قریب واقع بڑی آبادی احسن آباد گلشن معمار میں گندہ پانی بازار، گلیوں اور اب گھروں میں داخل ہوگیا ہے اورعلاقے کے مین بازار اور گلیوں میں جوڑ و تالاب کی…

ق لیگ سندھ کے رہنمائوں کی چوہدری پرویز الٰہی اور طارق بشیرچیمہ کو مبارکباد

کراچی (پ ر)مسلم لیگ (ق)سندھ کے جنرل سیکریٹری طارق حسن نے کہاہے کہ کارکنان کی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دیں گے ۔ قائد چوہدری شجاعت حسین سندھ کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاق سے پیکج منظور کرائیں ۔ ا ن خیالات…

رب نواز آفریدی کی نماز جنازہ میں حافظ نعیم و جماعت اسلامی کے دیگر رہنماؤںکی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے یو آئی یوتھ ضلع بن قاسم کے نائب صدر رب نواز آفریدی حادثے میں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی، جبکہ تدفین مولامدد قبرستان میں کی گئی۔ نماز جنازہ میں دیگر…

انتخابی نتائج پر تحفظات کے باوجود جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں- اسد اللہ بھٹو- امین اشعر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ مجلس عمل کے مرکزی رہنما اسد اللہ بھٹو نے سکھاہے کہ انتخابی نتائج پر تحفظات کے لئے جمہوریت کا تسلسل چاہتےہیں۔ جماعت اسلامی اقامت دین کی عالمگیر تحریک ہے جو شریعت کے نفاذ،…

کرنٹ لگنے سے خاتون اور بچے سمیت 3افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے خاتون اور بچے سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاپوش نگر کے علاقے ناظم آباد بڑا میدان کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک خاتون بے ہوش ہو…

اوور اسپیڈنگ پرخواجہ سعد رفیق کاچالان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے اوور اسپیڈنگ پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کاچالان کر دیا ۔موٹروےپولیس کے مطابق آج صبح تقریباً ساڑھے9 بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کا اوور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More