شہبازشریف کےکمردرد میں بہتری نہیں آسکی

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی کمر درد میں بہتری نہیں آ سکی ۔میاں شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے مکمل آرام کی ہدایت پہلے ہی دے رکھی ہے۔…

فوجی عدالتوں کی مدت میں 2سال توسیع کا فیصلہ

اسلامآباد(بیورورپورٹ/مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ کرلیا ہےذرائع کے مطابق حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، آئینی ترمیم کے…

بھارتی حکومت پاکستانی جھنڈے سے خوف زدہ ہو گئی

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے تاجر وں کو گہرے سبز رنگ کے کپڑے کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ کہا گیا ہے گہرے سبز رنگ کا کپڑا مسلمانوں اور…

سعودی عرب جانیوالے مسافر سے منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے سعودی عرب جانے والے مسا فر بلال سے منشیات برآمد کرلی۔ ملزم کراچی سے فلائٹ نمبر GF-751 سے مدینہ منورہ جا رہاتھا تلاشی کے دوران اسکے قبضے سےپونے 8کلو گرام…

جے آئی ٹی پر اعتراضات منظور نہیں ہوئے-حکومت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کا کرپشن میں نام آنا باعث شرمندگی ہے اور کسی کا نام عہدے نہیں بلکہ کردار کی وجہ سے ای سی ایل میں ڈالا جاتا ہے ،…

جے آئی ٹی کی ساکھ ختم ہوگئی-ترجمان بلاول

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے جے آئی ٹی کی ساکھ ختم ہو گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ…

سندھ میں گریڈ ایک سے15تک بھرتیوں کی منظوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 تک خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس اور رینجرز کے ذریعے محکمہ جنگلات کی 145245 ایکڑزمین سے…

4ماہ میں پاکستان پر1762ارب کے مزید قرضے

اسلام آباد(امت نیوز)حکومت نے ابتدائی 4 ماہ میں 1762 ارب روپے کے قرضے لے لئے جس پر ہر پاکستانی ایک لاکھ 27 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق پاکستان پر قرضوں میں…

ایس ای سی پی نے جے آئی ٹی رپورٹ غلط قرار دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں جعلی اکائونٹس کیس میں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اپنا جواب جمع کرادیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ غلط اور بے بنیاد…

پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی سابق ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس میں مدعی مقدمہ کے وکیل صلاح الدین پہنور کی درخواست پر فیصلہ 9 جنوری تک محفوظ کرلیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More