خورشید شاہ-ایازصادق ایک ہی گاڑی میں اسمبلی آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی کے رہنما خورشید شاہ اورن لیگ کے ایاز صادق ایک ہی گاڑی میں پارلیمنٹ ہاوس پہنچے جس پر صحافی نے سوال کیا کہ آج (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہی گاڑی میں ہیں، اس پر ایاز صادق…

ضمنی انتخابات14اکتوبر کو ہوں گے-شیڈول جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی-مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نےقومی وصوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،ضمنی انتخابات 14اکتوبرکو ہوں گے،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن…

عمران خان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔عمران خان نے پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوایا اور پھر 1996 میں تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔عمران خان نے 18…

گورنر اقبال ظفرجھگڑا نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(نمائندہ امت) گورنر خیبر پختون اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،اقبال ظفر جھگڑا کا پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی۔ان…

مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ بننے پر پیپلز یوتھ ضلع غربی کی مبارکباد

کراچی (پ ر) سندھ پیپلز یوتھ ضلع غربی کے رہنما رمیز صدیقی نے مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ کراچی میں امن وامان کے قیام کیلئے اقدامات…

اورنگی ٹاؤن میں بقرعید پر صفائی کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں- معراج احمد

کراچی (پ ر) محبان اورنگی کے چیئرمین معراج احمد نے ٹاؤن کے دورے پر عوامی مسائل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اورنگی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جمع ہیں اور صفائی ستھرائی کا کوئی نظام نظر نہیں آتا۔ انہوں نے…

بقر عید پر کھالیں چھیننے کیخلاف سخت کارروائی کے رینجرز اعلان کا خیرمقدم

کراچی(پ ر)پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے سابق انفارمیشن سیکریٹری افضال احمد، احمد فہیم، اسلم سومرو، طارق نعیم، شیر افضل تنولی، ذاکر بلتی، ظفر حسن بابو، عبدالقدوس، سہیل دہلوی، حمید میمن و دیگر نے عیدالاضحیٰ پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More