مختلف سرکا ری محکموں میں غیر معمولی اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں- ناہید میمن

کراچی (پ ر) سندھ سرمایہ کاری بورڈ کی چیئرمین ناہید میمن نے کہاہے کہ حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ڈوئنگ بزنس ریفارمز کے تحت مختلف سرکاری محکموں میں غیر معمولی اصلاحات متعارف کروائی ہی۔ ان خیالات…

عوام قربانی کا گوشت تھر کے مستحقین کو پہنچاکر سنت ابراہیمی کا حق ادا کریں- روشن خان

کراچی (پ ر) اجمیرالنسا ویلفیئرٹرسٹ کے چیئرمین روشن خان، صدر شاکر خان، نائب صدر شاہد شاہ جہاں اور دیگر نے تھر میں بھوک سے مزید 4 بچوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تھر میں بھوک اور غربت…

حالیہ جشن آزادی منفرد انداز میں منایا گیا- محمود شاہ معلومات عامہ ترقی کا زینہ ہے-حافظ نسیم الدین

کراچی (پ ر) رواں سال جشن آزادی منفرد انداز میں منایا گیا۔ ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کے رنگ برنگے جھنڈوں کی جگہ ہر سمت صرف سبزہلالی پرچم کی بہار نظرآئی۔ زندہ اقوام اپنی آزادی کا جشن شایان شان انداز…

عیدالاضحی پر منگھوپیر میں صفائی کیلئے اقدامات کیے جائیں- تبسم سفیر

کراچی (پ ر) تبو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی چیئرپسن تبسم سفیر نے کہا ہے کہ شہر بھر میں منگھوپیر مسائل کے اعتبار سے پہلے نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی پر منگھوپیر عیدگاہ کے اطراف اور دیگر علاقوں میں…

حکومت وبائی امراض کی روک تھام کرے-پاسبان

کراچی(پ ر ) پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے نومنتخب وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں گندگی کے ڈھیر کے باعث عوام وبائی امراض کا شکار ہورہے ہیں۔طویل عرصے سے اسپرے مہم نہیں چلائی…

مکہ میں سول ڈیفنس کی فرضی مشق سے عمارت کے انہدام۔شہادتوں کی افواہ پھیل گئی

ریاض(امت نیوز)سعودی عرب میں سول ڈیفنس حکام کی فرضی مشق سے مکہ میں ہوٹل کی عمارت گرنے اور حجاج کی شہادت کی افواہ پھیل گئی ۔پاکستان میں یہ افواہیں گردش کرتی رہیں کہ عمارت گرنے سے پاکستانی حجاج بھی شہید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More