کوئٹہ میں کوئلہ کان سے 2 لاشیں ساتویں روز بھی نہ نکالی جاسکیں
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) نواحی علاقے سنجیدی کی کوئلہ کان سے 2 کان کنوں کی لاشیں ساتویں روز بعد بھی نہ نکالی جا سکیں، مرنیوالے مزدوروں کے ساتھی خود ریسکیو آپریشن میں مصروف اور حکومتی امداد کے منتظر…