سپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر10سال کی پابندی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کےانسدادِبدعنوانی ٹریبونل نےاسپاٹ فکسنگ کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کرکٹر ناصر جمشید پر10سال کی پابندی عائدکردی۔اس سےقبل عدم تعاون کےکیس میں بھی…