گستاخانہ خاکوں کیخلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ مجلس عمل کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی و امیر جماعت اسلامی جنوبی سید عبدالرشید نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔قبل ازیں انہوں…