14اگست ہمیں بھائی چارے اور یکجہتی کا سبق دیتا ہے- بیرسٹر شاہدہ جمیل

کراچی (بزنس رپورٹر) ہمدرد پبلک اسکول کراچی کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر بلاول اسٹیڈیم، مدینتہ الحکمہ میں تقریب سے بطور مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر شاہدہ جمیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مختلف علاقوں سے 2لاوارث لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں سے 2نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں ۔میٹرک بورڈ آفس فلائی اوور کے نیچے سے 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی سے ہلاک ہوا…

ترکی کا معاشی گھیراؤ کھلی جنگ ہے- مسلم امہ ڈالر کی بالادستی ختم کرنے میں ساتھ دے- معراج الہدیٰ صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے امریکہ کی جانب سے ترکی کے معاشی گھیراؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ترکی کیخلاف جنگ قرار دیا ہے اور عالم اسلام پر زور دیا ہے…

جامعہ کراچی کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز شاہراہوں پر پودے لگانے کا عہد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر شعبہ ماحولیات سائنس میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ جس میں کامیڈین سلیم آفریدی اور دیگر سماجی تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی جبکہ طلبہ کی…

جے ڈی سی وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

کراچی(بزنس رپورٹر)جعفریہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے معروف اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ مولانا طارق جمیل نے خدمت انسانیت کیلئے جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے کاموں کو سراہا۔ مولانا طارق جمیل…

الخدمت کے تحت اسٹریٹ چلڈرن کیلئے جشن آزای کی تقریب

کراچی(پ ر)الخدمت کے تحت لیاری چائلڈ پروٹیکشن سینٹر میں اسٹریٹ چلڈرن کیلئے جشن آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں الخدمت کے ذمہ داران سرفراز شیخ ،محمد ہارون ودیگر بھی موجود تھے۔اس…

قرض واپس نہ کرنے والوں کی جائیداد قرقی کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے قرضہ معافی کیس میں بنیادی رقم کا 75 فیصد جمع کرانے کے آپشن پر عمل نہ کرنے والوں کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی…

راجہ ظفر الحق دل کی تکلیف کے باعث اسپتا ل داخل

راولپنڈی(نمائندہ امت) مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کو دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے ان کی انجیو پلاسٹی کر کے دل کا ایک وال ڈالا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More