سانگھڑ میں گیس و تیل کا ذخیرہ دریافت

سانگھڑ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سانگھڑ کے قریب گیس اورتیل کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے ۔وزارت آئل و گیس ذرائع کے مطابق سانگھر کے قریب تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت ہواہے جس کا اعلان چند دن میں متوقع ہے اس نئے…

منڈی انتظامیہ کی سرپرستی میں بھارتی ساختہ گٹکے کی کھلے عام فروخت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مویشی منڈی انتظامیہ کی سرپرستی میں بھارتی ساختہ گٹکا فروخت کرکے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں مذکورہ گٹکے پر سندھ بھرمیں پابندی عائد ہے ،جبکہ پولیس بھی کسی قسم…

میڈیالاجک کے مالک پرفردجرم عائدکرنےکافیصلہ موخر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے میڈیا ریٹنگ کیس میں ٹی وی چینلز کے پروگرامز کو ریٹنگ دینے والی کمپنی میڈیا لاجک کے مالک سلمان دانش پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ…

ایم ایم اےنےخیبر پختون میں اکرم درانی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

پشاور(نمائندہ امت)متحدہ مجلس عمل نے سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں ایم ایم اے کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب خان نے باضابطہ طور پر…

چنیوٹ میں قادیانیت سے تائب5افراد کا قبول اسلام

چنیوٹ(نمائندہ امت) چناب نگر میں قادیانیت سے تائب ہوکر 5افراد نے اسلام قبول کرلیا،قاری شبیر عثمانی نے کلمہ پڑھایا۔ چناب نگر کے علاقہ کوٹ قاضی میں میاں بیوی اور 2بچوں سمیت پانچ افراد نے قاری شبیر احمد…

کوئٹہ کان سے مزید 2لاشیں برآمد- 5کی تلاش جاری

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان سے مزید 2کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئی سنجدی میں متاثرہ کوئلہ کان میں ریسکیو کا کام دوبارہ شروع کر دیا گیا، ریسکیو آپریشن کے دوران کان سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More