متحدہ کے رکن اسمبلی جاوید حنیف کی درخواست ضمانت ملتوی
کراچی( اسٹا ف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم( پاکستان )نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی محمد جاوید حنیف کی رہائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت5ستمبر کے لیے ملتوی کردی۔ جمعرات کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو…