عالمی ریڈ کراس کومحفوظ راستہ نہ دینے کا طالبان اعلان
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان میں انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس(آئی سی آر سی) کے عملے کو محفوظ راستہ نہیں دیں گے۔ طالبان کا موقف ہے کہ عالمی ریڈ کراس جیلوں میں قیدیوں…