درہ آدم خیل میں اغوا 14کان کن بازیاب

کوہاٹ(بیورو رپورٹ)قبائلی سب ڈویژن دره آدم خيل کے علاقے زرغونخیل میں حافظ کول کمپنی کی کان سے اغواء ہونے والے تمام 14 کان کنوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق اغواء کی اطلاع ملتے ہی…

انٹر بورڈ کا 44ملازمین کو حج کرانے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹر بورڈ44افسران و ملازمین کو امسال حج پر روانہ کرے گا ،قرعہ اندازی میں نام نکلنے والے خوش نصیبوں کو سرکاری خرچ پر جج کرایا جائے گا ،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے قرعہ اندازی…

انجمن دہلی راعیان کی سرپرست کونسل کا اجلاس

کراچی (پ ر)انجمن دہلی راعیان پاکستان کی سرپرست کونسل کا اجلاس چیف الیکشن کمیشن مسلم پرویز کی زیر نگرانی ہوا، جس میں سابق صدر فضل کرم آرائیںو سابق جنرل سیکریٹری میاں افضل آرائیں کے استعفیٰ کے خلیفہ…

بلدیاتی نمائندے ٹیم ورک کے ذریعے ہی عوام کو بروقت سہولتیں فراہم کرسکتے ہیں-چیئرمین بلدیہ غربی

کراچی (بزنس رپورٹر)عوام کو بلدیاتی سہولتوں کی بروقت فراہمی کیلئے بلدیاتی نمائندے ٹیم ورک کی صورت میں فرائض انجام دیکر ہی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد…

فرنیچر مارکیٹ نرسری میں معمر حجام قتل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نرسری فرنیچر مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان معمر حجام کو قتل کر کے فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فرنیچر مارکیٹ نرسری کے فٹ پاتھ سے 50سالہ حقنواز ولد نور محمدکی تشدد زدہ لاش ملی جسے…

پشاور میں وکیل قتل-لواحقین نے ملزمان کاگھرجلادیا

پشاور (نمائندہ امت ) پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر ہائی کورٹ کے سینئر وکیل نیازمین شاہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کے…

ورلڈ بینک کے سربراہ جم یانگ کم عہدے سے مستعفی

واشنگٹن (امت نیوز)ورلڈ بینک کے سربراہ جم یانگ کم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔جم یانگ کم یکم فروری 2019 کو عہدہ چھوڑ دیں گے جب کہ ان کی مدت ملازمت 2022 میں ختم ہونا تھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More