متحدہ لندن دہشتگرد اسکول مالک سے بھتہ لیتے گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز ٹاسک فورس نے پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نجی اسکول کے مالک سے بھتہ وصول کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ لندن دہشتگرد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے بھتہ کی رقم اور…