خواتین کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پرشازیہ مری کااسد قیصر سے شکوہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے دوران شازیہ مری نے خواتین کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر نومنتخب اسپیکر اسد قیصر سے شکوہ کردیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اسد…

فواد حسن فواد کی گرفتاری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کی گئی اپنی گرفتاری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا جبکہ عدالت نے اس حوالے سے…

ترکوں کا امریکہ سے اظہار نفرت- لاکھوں ڈالر جلا دیئے

انقرہ (امت نیوز) ترک شہریوں نے اپنے پاس رکھے لاکھوں امریکی ڈالر جلا دیئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ترک ایلومینیم اور اسٹیل مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی دگنا کرنے کے اعلان سے لیرا کی شرح مبادلہ…

خضدار سے 2 ماہ قبل اغوا ہونیوالا شخص بازیاب

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) لیویز فورس نے تحصیلدار حبیب گچکی کی قیادت میں خضدار کے نواحی علاقہ زیدی میں کارروائی کرکے مغوی عبدالحمید ولد عبدالشکور باجوئی کو بازیاب کرایا۔ مغوی 2 ماہ قبل باغبانہ کے علاقہ…

جناح اسپتال لاہور سے اغوا نومولود بازیاب-خاتون و نائجیرین جوڑا گرفتار

لاہور(خبرایجنسیاں) پولیس نے جناح اسپتال لاہور سے اغوا نومولود بچے کو بازیاب کروا کے اغوا کار خاتون اور بچہ خریدنے والے نائیجیرین جوڑے کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 3 دن قبل جناح اسپتال سے نامعلوم…

ایاز صادق جا تے ہوئے آ ئین کی خلاف ورزی کر گئے

اسلام آ باد ( نمائندہ امت) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا ۔تفصیلات کے مطابق آئین پاکستان کی شق 91 کے مطابق وزیراعظم کے…

پی آئی اے کے سی ای اوپر مالی بے ضابطگیوں کا الزام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مالی بحران کی شکار قومی ائیرلائن کو ایک اور مشکل کا سامنا ہوگیا، سی ای او مشرف رسول کے خلاف فنانس ڈپارٹمنٹ نے بے ضابطگیوں کے الزام لگا کر محاذ کھول دیا، چیئرمین اور پی آئی اے آڈٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More