شکور شاد کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے این اے 246 لیاری سے پی ٹی آئی کے عبدالشکور شاد کی کامیابی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے پی ٹی…

غلاف کعبہ 9ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے لئے نیا غلاف تیارکرلیا ہے۔ موجودہ غلاف کعبہ 9 ذی الحج کو اتارنے کے بعد اس کی جگہ نیا غلاف کعبہ…

وفاقی حکومت کا عید الاضحی ٰ پر 3 تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)وفاقی حکومت کی جانب سےعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے ۔حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 21 اگست سے 23 اگست تک چھٹیوں کی سمری منظور کر لی جس کے مطابق منگل، بدھ اور…

لیاری میں زیر تعمیر عمارت سے گر کر مزدور جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری میں زیر تعمیر عمارت سے گر کر مزدور جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کلا کوٹ کے علاقے آٹھ چوک کے قریب پیش آیا جہاں زیر تعمیر عمارت پر کام کے دوران 29 سالہ نسیم ولد وزیر پاؤں پھسلنے پر گر…

گریڈ 20 اور 21 کے 3 وفاقی افسران کےتقرر و تبادلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ 20 اور 21 کے تین افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس…

دہشت گردوں کی مالی معاونت کے شبہے میں 2 ارب روپے ضبط

اسلام آباد(نمائندہ امت) فنا نشل ایکشن ٹاسک فورس کی ٹیم نے جماعت الدعوۃ ، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن، لشکر طیبہ کے خلاف اقدامات کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ جیش محمد، داعش (آئی ایس آئی ایس) اور حقانی نیٹ ورک…

کراچی – ڈھاکہ 10 ناقابل رہائش شہروں میں شامل

لندن (امت نیوز) دی اکانومسٹ انٹیلی جنس سروے کے مطابق کراچی اور ڈھاکہ 10 ناقابل رہائش شہروں میں شامل ہیں ۔ جن میں جرائم کی شرح زیادہ ہے ،جبکہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا نے دنیا کے سب سے زیادہ قابل…

جرگے کے دوران فائرنگ – باپ بیٹے سمیت 5 قتل

چارسدہ ( نمائندہ امت)چارسدہ کے علاقے بٹگرام میں جرگہ کے دوران فائرنگ کرکے پانچ افرادکو قتل کردیا گیا،فائرنگ سے دوافراد زخمی ہوگئے قتل ہونے والوں میں باپ بیٹا اور دو چچازاد بھائی بھی شامل ہیں،ملزمان…

بھتیجے کی شادی میں معاونت پر چچا قتل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ میں بھتیجے کی شادی کرانے میں معاونت پر چچا کو قتل کردیا گیا، جبکہ پی آئی بی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کی حدود الآصف اسکوائر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More