امریکی پابندیوں پر ترکی سے عمران کا اظہاریکجہتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان نے امریکی پابندیوں کی شکار ترک قوم سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔عمران خان نے اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور…

یوم آزادی پرمختلف تنظیموں کی ریلیاں-جماعت اسلامی کے تحت پرچم کشائی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم آزادی کے موقع پر مختلف تنظیموں ملی مسلم لیگ، پاکستان یکجہتی کونسل، مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ریلیاں نکالیں، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، جب کہ جماعت اسلامی کے تحت ادارہ…

پی ایس او نے ساڑھے 15ارب کا منافع حاصل کرلیا

کراچی(بزنس رپورٹر) پاکستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آف منیجمنٹ کا اجلاس پی ایس او ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ہوا جس میں 30جون 2018کو اختتام پذیر ہونے والے مالی سال کے دوران کمپنی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گا۔…

اسکولوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں- حسین مسعودی

کراچی (پ ر) جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی نے کہا ہے کہ گلگت ، دیامیر اور پشین میں ہونیوالے اسکولوں پر حملے ، ڈیوٹی مجسٹریٹ کو نشانہ بنانے اور پولیس اہلکاروں پر بہیمانہ تشدد قابل…

سریا ملز لیبر ویلفیئر کے تحت آزادی کیک کاٹا گیا

کراچی (پ ر) بلدیہ ٹاؤن محمد خان کالونی سریا ملزلیبر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں یوم آزادی پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔ تقریب میں صدر نیازمین گل ،…

کرسچن رائٹس کونسل کی جشن آزادی پر مبارکباد

کراچی (پ ر) کرسچن رائٹس ڈیفنس کونسل کے چیئرمین عادل جارج مٹو نے مسیحی برادری کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کل بھی پاکستان کی وفادار تھی اور آئندہ…

محقق اکرام الدین کی یاد میں تعزیتی اجلاس

کراچی(پ ر)ادارہ فکر نو کراچی کے تحت دانشور و محقق اکرام الدین شوق کے انتقال پر تعزیتی اجلاس قاسم جمال کی زیر صدارت ہوا،جس سے خطاب کرتے ہوئے قاسم جمال نے کہا کہ اکرام الدین شوق نے ہمیشہ ادبی سرگرمیوں…

بلوچستان کان دھماکے میں جاں بحق سوات کے 5کان کن شامل

سوات(بیورورپورٹ)بلوچستان میں کوئلہ کی کان میں دھماکے سے سوات کے 5کان کن بھی جاں بحق ہوگئے ،2کی لاشیں آبائی علاقوں میں لاکر سپردخاک کردیا گیا ،تین لاشیں تاحال نہیں پہنچائی جاسکی ہیں ،جاں بحق ہونے والے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More