کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی رضا چوک کے قریب واقع کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ ایس ایچ او تنویر حسین کےمطابق پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اٹلی نےتارکین وطن کے جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا

روم(این این آئی)اطالوی حکومت نے ایک مرتبہ پھر غیر قانونی مہاجرین کے بحری جہاز کو اپنی کسی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے سے روک دیا ۔میڈیاکے مطابق کویریس نامی بحری جہاز کو فرانس اور جرمنی کی دو این جی اوز…

دریائے جہلم میں 3 بچےڈوب گئے

دھریالہ جالپ(نمائندہ امت)گھر سے 14 اگست کی خوشیاں منانے کیلئے جانے والے 3بچے دریائے جہلم میں ڈوب گئے، مرنے والوں میں 2بھائی بھی شامل ہیں،2لاشیں نکالی گئیں جبکہ تیسری کی تلاش جاری ہے۔ واقعہ کے بعد…

حسن ابدال میں عیسائی خاتون کا بچوں سمیت قبول اسلام

حسن ابدال( این این آئی)حسن ابدال کی مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون بچوں سمیت دائرہ اسلام میں داخل ہو گئیں ۔نو مسلم خاتون کے 4 بچے ہیں جبکہ شوہر وفات پاچکا ہے۔ خاتون نے مسیحی برادری سے قطع تعلق…

وزارتوں پر باپ اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

کوئٹہ(نمائندہ امت)بلوچستان میں اتحادی جماعتیں حکومت سازی کے فارمولے پر متفق نہ ہو سکیں۔وزارتوں کی تقسیم پر بلوچستان میں بڑی جماعت باپ(بی اے پی) اور مرکز میں حکمران تحریک انصاف میں ٹھن گئی۔ پی ٹی آئی…

کے ایم سی انسپکٹر سمیت 2 افراد کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فردوس کالونی میں کے ایم سی افسر کی ٹارگٹ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔سائٹ میں مسلح افراد نے نوجوان مار دیا ۔تفصیلات کے مطابق گلبہار کے علاقے فردوس کالونی میں موٹر سائیکل سواروں نے…

ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے بنگلے سمیت 4 گھروں کاصفایا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے پوش علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا، مسلح ملزمان ریٹائرڈ ایس پی سمیت 4گھروں میں لوٹ مارکرکے فرار ہوگئے۔ عید قرباں کے قریب آتے ہی جانور چوری کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More