عمران کے زرداری – بلاول شہباز سے مصافحے مرکزِ نگاہ
اسلام آباد (نمائندہ امت۔خبر نگار خصوصی)15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر عمران خان اسمبلی میں پہنچے تو مختلف رہنماؤں نے ان سے ملاقاتیں شروع کر دیں اور ساتھ تصاویر بھی بنائیں ۔عمران خان…