جشن آزادی پر کراچی فائرنگ سے گونج اٹھا-ایک جاں بحق-9زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ اور آتشبازی سے شہر دھماکوں سے گونج اٹھا، فائیو اسٹار چورنگی پر آتش بازی کے دوران ایک شخص جاں بحق اور 6زخمی ہوگئے، دیگر علاقوں میں جشن…