ملی مسلم لیگ کا تکمیل پاکستان کارواں آج ہوگا

کراچی(پ ر) ملی مسلم لیگ کے تحت کراچی میں ”تکمیل پاکستان کارواں“ آج (14اگست) کو دوپہر2بجے ہوگا، جس کی قیادت نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی کریں گے۔کارواں سفاری پارک سے مزار قائد تک پہنچے گا۔، جہاں جلسہ عام…

سدھو کا ویزہ لگ گیا- بھارتی میڈیا نے پاکستان آنیوالوں کو غدار قرار دیدیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے نجوت سنگھ سدھو کو پاکستان کا ویزہ مل گیا، دوسری جانب بھارتی میڈیا کی جانب سے بھارتی کرکٹروں کو پاکستان آنے پر غدار کا لقب دیا جا…

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی رونمائی

بورے والا(مانیٹرنگ ڈیسک) بورے والا میں 4500 میٹر کپڑے سے تیار دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تقریب رونمائی کردی گئی ہے۔ اس کا سائز 37 ہزار اسکوائر فٹ ہے۔یہ پرچم میونسپل کمیٹی بورے والہ اور…

پی آئی اے پرواز میں بچے کو تکلیف پہنچنے پر پیرس میں اسٹیشن مینیجر – ہینڈلنگ ایجنٹ کو نوٹسز

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پی آئی آے انتظامیہ نے چند روز قبل پیرس سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 750 پر مسافروں اور بالخصوص ایک شیر خوار بچے کو پیش آنے والی تکلیف دہ صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے پیرس میں…

قومی اسمبلی پہنچنے پر بلاول بھٹو کا شیخ رشید سے مصافحہ- ملاقات کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (امت نیوز) قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میںجب بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ پہنچے تو ان کا سامنا شیخ رشید سے ہو گیا ۔ شیخ رشید نے بلاول بھٹو زرداری کو دیکھ کر مصافحے کیلئے ہاتھ آگے بڑھا…

فریال و دیگر کیخلاف اقاموں پر الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سر براہی میں جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل 2رکنی بنچ نے پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور، منظور وسان، ناصر حسین، سہیل انور سیال اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More