گلستان ہجری میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سچل تھانے کی گلستان ہجری حسنین مسجد کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 18سالہ ولی خان ولد گل محمد زخمی ہو گیا ،جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔

شاہ لطیف میں سوزوکی میں آگ بھڑک اٹھی2افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف میں سوزوکی میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس گئےتفصیلات کے مطابق عبداللہ گوٹھ میں پمپ پرفلنگ کے دوران سوزوکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس گئے جنہیں سول…

پاک بحریہ کے4 افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدوں پر ترقی

اسلام آباد(امت نیوز ) پاک بحریہ کے4 افسران کووائس ایڈمرل بنا دیا گیا۔ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل اطہر مختار،ریئر ایڈمرل محمد فیاض جیلانی،ریئر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور ریئر ایڈمرل آصف خالق…

مکی آرتھر کا پاکستانی ٹیم کو اسپورٹس سائیکلوجسٹ سے سیشن کا مشورہ

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بالرز نے ہمیں کوئی موقع نہیں دیا۔یہ دورہ ہمارے بلے بازوں کیلئے کڑا امتحان ثابت ہوا ہے۔ہم عرب امارات سے وہاں پہنچے…

بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی کی سفارش

اسلام آباد(خبرایجنسیاں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرمان کو سر عام پھانسی جبکہ فحش ویڈیوز بنانے اور بیچنے والوں کو7 سال قید اور 35 لاکھ روپے جرمانے کی سزا تجویز…

افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت کی کوشش

لبریویل(مانیٹرنگ ڈیسک ) وسطی افریقی ملک گیبون میں جونیئر فوجی افسران نے سرکاری ریڈیو پر قبضہ کرکے فوجی بغاوت کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق علی الصبح گیبون فوج کے چند جونیئر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More